Tuesday, May 12, 2015

محمد رمضان خان پیپلز فریڈم لیگ کے جنرل سکریٹری نامزد


سرینگر 12مئی2015 پریس ریلیز
 جموں کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کا ایک غیر معمولی اجلاس آج تنظیم کے صدر دفتر واقع راجباغ منعقد ہوا۔ جس میں اراکین تنظیم نے شرکت کی ۔تنظیم کے چیر مین محمد فاروق رحمانی نے ٹیلی کانفرنس کے ذریعے تنظیمی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تنظیم کے سینئررکن محمد رمضان خان کو تنظیم کا جنرل سکریٹری مقرر کیا ۔ پیپلز فریڈم لیگ کے ترجمان ا متیاز احمد شاہ نے کہا کہ محمد رمضان خان نے تحریک آزادی کے لیے تن دہی سے سے کام کرنے کا عہد کیا ۔انہوں نے کہا کہ شہدا کے مشن کو ہر حال میں پوراکیا جاے گا تاکہ کشمیری ظلم کے چنگل سے نجات پائیں۔

Ramzan Khan new General Secretary of People's Freedom League

Srinagar May 12: The Jammu and Kashmir People's Freedom League[JKPFL] today held an unusual meeting, attended by executive members and other members, taking stock of the organisational activities, the party Chairman Muhammad Farooq Rehmani by a tele-conference nominated Muhammad Ramzan Khan as the General secretary of the Peoples Freedom League.
In his press release the spokesman of JKPFL, Imtiyaz Ahmed Shah said that Muhammad Ramzan Khan resumed his charge today and vowed to work for the ongoing freedom struggle till the goal is achieved. He emphasized upon all workers of the party to work zealously for the freedom and the right of self-determination for the people of Jammu and Kashmir.