سرینگر 12مئی2015 پریس ریلیز
جموں کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کا ایک غیر معمولی اجلاس آج تنظیم کے صدر دفتر
واقع راجباغ منعقد ہوا۔ جس میں اراکین تنظیم نے شرکت کی ۔تنظیم کے چیر
مین محمد فاروق رحمانی نے ٹیلی کانفرنس کے ذریعے تنظیمی کارکردگی کا جائزہ
لیتے ہوئے تنظیم کے سینئررکن محمد رمضان خان کو تنظیم کا جنرل سکریٹری مقرر
کیا ۔ پیپلز فریڈم لیگ کے ترجمان ا متیاز احمد شاہ نے کہا کہ محمد رمضان
خان نے تحریک آزادی کے لیے تن دہی سے سے کام کرنے کا عہد کیا ۔انہوں نے کہا
کہ شہدا کے مشن کو ہر حال میں پوراکیا جاے گا تاکہ کشمیری ظلم کے چنگل سے
نجات پائیں۔
No comments:
Post a Comment