10نو مبر2011ء
اِسلام آباد:جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چئیرمین محمد فاروق رحمانی نے حریت کا نفرنس کے چئیرمین سید علی گیلا نی کے برادر سید ولی محمد گیلانی کی وفات پر اپنے گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔ اُنہوں نے اُن کے اِنتقال کو سید علی گیلانی اور اُن کے خا ندا ن کے لیے ایک صدمہ عظیم قرار دیا ' مرحومہ کے اوصا ف حمیدہ کی تعریف کی ' اللہ تعا لی سے اُن کے لئے مغفرت اور عزیز و اقارب کے صبر جمیل کی دعا ہے۔
No comments:
Post a Comment