Thursday, December 15, 2011

جمال افغانی کو لیگ کا خراج

سرینگر//پیپلز فریڈم لیگ نے عبدا لخالق گنائی عرف جمال افغانی کے اٹھارہویں برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔بیان کے مطابق پیپلز فریڈم لیگ کا ایک اجلا س جنرل سیکریٹری محمد رفیق گنائی کی صدارت میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں جمال افغانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ان کی زندگی ایک کھلی کتاب ہے اور ہم سب کے لئے مشعل راہ ہے۔تنظیم کے چیف آرگنائزر محمد الطاف خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم پر یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم شہداء کے ادھور ے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرنے کیلئے انتھک کوشش کریں

No comments:

Post a Comment